: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 12 اگست ( ایجنسیز) حید ر آ باد میں ایبو لا وا ئر س کی ر و ک تھا م کیلئے مختلف مما لک سے بذ ر یہ طیا ر ہ آ نے وا لے مسا فر ین کی طبی جا نچ کیلئے شمس آ باد ا ئیر پو ر ٹ پر ا سکیا ننگ سنٹر قا ئم کیا گیا ہے۔ مر کزی و ز ا ر ت نے اس و ا ئر س سے نمٹنے کیلئے ا لر ٹ جا ر ی کیا ہے۔
مر کزی و ز ا رت صحت کی جا نب سے مسا فرین کی ا سکر یننگ کی ہد ا یت دی گئی ہے۔ اسی د و ران حید ر آ باد کے گا ند ھی ہا سپٹل میں ایبو لا وا ئر س کا تشخیصی سنٹر قا ئم کیا گیا ہے۔ و ز ا رت صحت نے افر یقی ملکو ں سے ہند و ستا ن آ نے وا لے مسا فرو ں کی ا سکر یننگ لا ز می قرا ر دی ہے۔ کسی بھی مشکو ک مر یض کو ائیر پو ر ٹ سے با ہر نکلنے کی ا جا ز ت نہیں ہو گی۔